+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 11:56:59
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مال لوڈ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ ان ریٹس میں فارورڈ کرکے مال فارغ کر رہے ہیں کیونکہ باجرہ سے زیادہ چارمنگ سرسوں اور دوسری آئٹمز میں ہے۔