+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 16:54:07
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ نرم ہے اور لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ نرم ہے اور کچے مال لوڈ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں کل پیمنٹ پر۔ فلحال ان ریٹس میں بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔