+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2026 11:52:02
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ کمزور ہے اور کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950/9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔