Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Apr 16 2026 16:31:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11600/11700 روپیہ من جیسے حالات رہ گئے ہیں۔ ریٹس اونچے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں تاہم نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Apr 16 2026 12:44:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 15 2026 17:10:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 11700/11800 روپیہ من جیسے حالات رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے 15 مئی کے بعد ہاڑو مونگ کی آمدن شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Apr 15 2026 12:10:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 12000/12100 روپیہ من جیسے حالات ہیں کیش پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ نئی ہاڑو مونگ کی کھل کر آمدن آگے مئی کے آخر میں ہوں گی۔ .
Apr 14 2026 17:13:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11900/12000 روپیہ من جیسے حالات رہ گئے ہیں۔ وقتی ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آگے جب نئے مال مارکیٹ میں آنا شروع ہو گئے تب ہی مارکیٹ کی واضح صورتحال سامنے آئے گی۔ .
Apr 14 2026 12:56:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Apr 13 2026 17:14:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 12000 روپیہ من جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 13 2026 12:15:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 12000/12100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جیسے جیسے نئی مالوں کی آمدن کا وقت قریب آ رہا ہے ٹریڈرز مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Apr 11 2026 17:53:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12200/12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 11 2026 12:19:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12200/12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوپر لیول پر سیلنگ کمزور ہے تاہم نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ آگے مئی میں نئی ہاڑو مونگ کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ اسلیے ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 09 2026 17:36:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے 97٪ والے مال حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Apr 09 2026 12:44:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 12100/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی اونچے ہیں جسکی وجہ سے دکاندار ضرورت کے مطابق کام کرتے ہیں۔ .
Apr 08 2026 16:54:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 12200/12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 08 2026 12:18:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 12300/12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں بارشیں تھی تاہم آج جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف ہے اور 1/2 دھوپوں کے بعد بیجائی دوبارہ شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 07 2026 16:48:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 12400/12500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 07 2026 13:23:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12200/12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج دوبارہ تقریباً پنجاب بھر میں بارشیں ہیں جسکی وجہ سے مونگ کی کاشت لیٹ ہوسکتی ہے اور بعض علاقوں میں ثالہ باری کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں کراچی پورٹ پر مونگ ثابت کے 112 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Apr 06 2026 16:53:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12100/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بھکر، ولی پور اور رجحان والی سائڈ آج بھی بارش ہے جبکہ آگے بھی کچھ دن بارشیں متوقع ہیں جسکی وجہ سے کاشت میں تاخیر ہورہی ہے۔ .
Apr 06 2026 12:12:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 12100/12200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی ہے تاہم جیسے جیسے نئی فصل کی آمدن کا وقت قریب آئے گا۔ سٹاکسٹ اپنا اپنا مال فارغ بھی کرتے جائیں گے۔ .
Apr 04 2026 17:05:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11900/12000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نئی مالوں کی آمدن کو ابھی وقت ہے تب تک لوکل مارکیٹ بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 04 2026 12:52:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں مونگ کی بیجائی ہوچکی ہے جبکہ علی پور اور اوچ شریف سائڈ کاشت شروع ہے اور بعض علاقوں میں جہاں زیادہ بارشیں ہیں وہاں گندم کی کٹائی لیٹ ہونے کی وجہ سے مونگ کی کاشت بھی لیٹ ہوسکتی ہے۔ .
Apr 02 2026 17:16:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی کے۔ حاضر میں گاہکی کمزور ہے جبکہ بکنگ میں خریدار ہے۔ .
Apr 02 2026 17:07:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ روٹین پیمنٹ پر 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 02 2026 12:14:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں 87٪ موٹے مال پاس ہونگے جب کے اس سے کم پرسنٹیج والے مالوں پر زیادہ کاٹ لگے گی۔ .
Apr 01 2026 17:15:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل کے آخر میں تھوڑی تھوڑی ہاڑو مونگ کی آمدن شروع ہو جائے گی جیسے جیسے وقت گزرے گا سٹاکسٹ بیچتے بھی جائیں گے۔ .
Apr 01 2026 12:57:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرانے تھل والے مال ہی پڑے ہیں نئے مالوں کی آمدن میں ابھی وقت ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 31 2026 18:06:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Mar 31 2026 15:40:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ یہی تھل والے مال ہی ہیں مارکیٹ میں۔ افغانستان سے تجارت بند ہونے کی وجہ سے کابلی مونگ بھی مارکیٹ میں نہیں آ رہی ہے اور امپورٹ میں بھی اکا دکا برائے نام ہی مال ہیں۔ تنزانیہ مونگ مارچ اپریل شپمنٹ 9583 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 30 2026 17:31:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Mar 30 2026 15:33:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Mar 28 2026 16:49:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11900/12000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott