+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 12:19:47
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 7600/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 10200 برازیل 9500 جبکہ تنزانیہ کے مال 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔