+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2026 11:51:40
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔