+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 18:26:20
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سیالو کی کراپ اچھی ہے اور جولائی میں آمدن شروع ہو جائے گی تاہم بارشوں اور موسمی صورتحال پر ساتھ ساتھ نظر رکھنی چاہیے۔