+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 11:58:56
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8000/8200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔