+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 17:45:52
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8400/8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ کچھ بہتر سی ہوئی ہے۔