+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 11:55:12
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں باریک مال 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خریدار ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔