+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 17:17:09
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں کے 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔