+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 18:27:49
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کم ہے آگے کچھ دنوں تک سیالو کی آمدن شروع ہوگی تاہم اس سے پہلے بارشیں بھی اچھی متوقع ہیں۔