+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 17:24:28
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق آمنے سامنے ہی کام کرنا چاہیے۔