+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 16:43:06
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ 300/400 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں نئے مال 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ علی پور، رجحان، کشمور اور بھکر لائنوں سے آمدن ہو رہی ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔