+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 11:49:53
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8000/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں تھلوں میں 2/3 اچھی بارشیں ہوچکی ہیں جو کہ سیالو مونگ کے لیے اچھی ہیں آگے جولائی میں سیالو کی آمدن شروع ہوگی اور اگر آمدن کے دوران بارشوں کی وجہ سے کوالٹی اور کراپ ڈسٹرب نہ ہوئی تو ریٹس میں مزید بھی کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔