+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 11:50:21
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں نئے باریک مال 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے موٹے مال 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے فلحال ہاڑو کی آمدن ہورہی ہے تاہم آگے جولائی میں سیالو مونگ کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔