+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 12:03:45
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔