+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 17:24:51
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 جبکہ حیدرآباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال 7000 جبکہ برازیل کے مالوں کے 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔