+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 12:19:58
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال 7000 جبکہ برازیل کے مالوں کے 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ آگے جولائی کے وسط سے سیالو مونگی کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی جبکہ کراپ بھی اچھی ہے۔