+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 11:54:09
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے تھوڑا بہت کام نکلتا ہے تو مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے تاہم آگے وسط جولائی سے سیالو کی بھی بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی اور اس دوران موسمی صورتحال پر نظر رکھنی چاہیے۔