+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 12:09:03
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8500/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں 8200/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل لائنوں پر علی پور سائڈ بارش تھی جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔