+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 12:34:17
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں مسلسل 3000/3500 روپیہ من کا مندہ آیا ہے جن ٹریڈرز نے اوپر مال فروخت کیے تھے وہ ان ریٹس میں کورنگ کر لیتے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔