Sesame | تل
Jun 03 2026
Oct 07 2025 16:36:12 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 07 2025 12:03:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Oct 06 2025 16:46:34 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں وہ بیچتے نہیں ہیں۔ .
Oct 06 2025 12:28:13 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیادہ لمبی چوڑی مزے داری نہیں ہے۔ مارکیٹ 11000 کی طرف جاتی ہے تو بھاری ہو جاتی ہے۔ بیچ آنے لگ جاتی ہے جبکہ 10000 کی طرف جاتی ہے تو گاہکی تھوڑی تھوڑی شروع ہو جاتی ہے۔ مونگ ثابت میں ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ ان ریٹوں میں سٹاک نہیں کرنا چاہیے۔ .
Oct 04 2025 16:39:55 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کابلی مونگ حیدرآباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 04 2025 12:34:39 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10100 جبکہ کابلی مونگ حیدرآباد منڈی میں کچے مال 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2025 17:58:17 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10700 روپیہ من تک کام ہوئے تھے دن کے اوقات میں تاہم ابھی دوبارہ 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2025 12:10:40 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 10 ہزار کی جانب جاتی ہے تو گاہکی آجاتی ہے اور 11 ہزار کی جانب جاتی ہے تو گاہکی کمزور جبکہ بیچ آجاتی ہے۔ .
Oct 01 2025 18:35:40 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ کابلی مونگ کچے مال 10300 جبکہ پالشی مال 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 01 2025 12:12:13 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9800/9900 حیدرآباد منڈی میں 9900/10000 جبکہ کابلی مونگ حیدرآباد منڈی میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Sep 30 2025 17:39:02 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور حیدرآباد منڈی میں کچے مالوں کے 10300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 30 2025 12:15:01 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ حیدرآباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Sep 29 2025 17:02:23 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ .
Sep 29 2025 12:37:27 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لوکل بھی تھوڑے تھوڑے مال آ رہے ہیں جبکہ کابلی مونگ بھی آ رہی ہے۔ کابلی مونگ کے 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے پالشی مالوں کے 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Sep 27 2025 17:39:36 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 ہزار کی جانب گاہکی شروع ہو جاتی ہے جبکہ 11 ہزار کی جانب بیچ شروع ہو جاتی ہے۔ .
Sep 27 2025 12:25:41 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10000 ,جبکہ سرگودھا منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 25 2025 16:54:46 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Sep 25 2025 12:22:31 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 24 2025 17:19:56 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 24 2025 14:57:51 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں دن کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید نرم ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 24 2025 12:23:43 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10000/10100 جبکہ کابلی مونگ حیدرآباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 23 2025 17:27:37 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 23 2025 11:59:08 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ حیدرآباد منڈی میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10300/400 جبکہ سرگودھا منڈی میں 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں پر تھوڑی بہت آمدن ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 10 ہزار کی جانب جاتی ہے تو گاہکی آجاتی ہے اور 11 ہزار کی جانب جاتی ہے تو بیچ آنے لگ جاتی ہے۔ .
Sep 22 2025 18:28:37 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 22 2025 12:26:28 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10000/100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے کچے مالوں کے حیدرآباد پہنچ میں 10750 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ کابلی مالوں کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 20 2025 18:22:03 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دال کی گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 20 2025 12:53:28 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10300/350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 18 2025 17:17:54 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400/450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 18 2025 12:34:55 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400/450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 11 ہزار کی جانب جاتی ہے تو بیچ آجاتی ہے اور 10 ہزار کی جانب جاتی ہے تو گاہکی آنا شروع ہو جاتی ہے۔ .
Sep 17 2025 18:10:37 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کورنگ والے تھوڑے بہت گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott