Sorghum | جوار
Aug 29 2026
May 21 2026 17:35:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے 9000 کے لیول پر تھوڑی بہت گاہکی آئی تھی تاہم ان ریٹس میں گاہکی خاموش ہے۔ آگے عید کے بعد سپلائی بڑھے گی مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
May 21 2026 11:38:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور نئے مال فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 جبکہ پرانے مال 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق عید کے بعد پیمنٹ پر کم کر کے مال مل جاتا ہے تاہم ان ریٹس میں بیچ ہی ہے گاہک نہیں ہے۔ .
May 20 2026 16:53:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور نئے مال فیصل آباد منڈی میں 9600 جبکہ پرانے مال 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔ ان ریٹس میں بھی ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
May 20 2026 12:10:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ حیدرآباد منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائن لوڈ سے 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
May 19 2026 17:18:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملرز اور دکاندار خالے تھے جسکی وجہ سے انہوں نے 9000 کے لیول پر خریداری کی ہے تاہم زیادہ مزیداری نہیں ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 19 2026 11:48:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ ہے لیکن مزے داری نہیں ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کریں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ انڈیا آمدن شروع ہے اور جبل پور منڈی میں جو اچھی کوالٹی مال 7500 تک بک رہے تھے انڈین کرنسی میں وہ اب 6900 روپیہ کوئنٹل تک ہیں انڈین کرنسی میں اور آگے مزید بھی بازار کمزور نظر آ رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ برازیل ارجنٹینا وغیرہ کی مارکیٹ انڈیا کے ساتھ ہی چلتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 18 2026 16:26:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 11500 والی مارکیٹ نیچے 9000 تک رہ گئی تھی تقریباً 2500 روپیہ من کی کریکشن دیکھنے میں آئی ہے دوسری جانب نیچے دکاندار خالی تھے جن کی گاہکی کی وجہ سے تھوڑی بہت بہتری آئی ہے۔ .
May 18 2026 11:51:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 8900 جبکہ لائن لوڈ سے 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 10300 برازیل 9800 جبکہ تنزانیہ کے 40 دن پیمنٹ پر 8500 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سیالو مونگ کی بیجائی بھی اچھی ہورہی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان برقرار ہے۔ .
May 16 2026 17:22:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور نئے مال 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پرانے سٹاک بھی ٹریڈرز کے ہاتھوں میں پڑے ہیں جبکہ ارجنٹینا برازیل کے مال بھی حیدرآباد منڈی میں کافی ہیں دوسری جانب لوکل میں فصل کی آمدن ہورہی ہے اور عید کے بعد آمدن مزید بڑھنے کے امکانات ہیں۔ .
May 16 2026 12:15:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے پاس مال 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں نئے مال 9200 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ لائن لوڈ سے 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 14 2026 17:33:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مل پاس مال 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے ہاڑو مل پاس مال 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مزید بھی کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ .
May 14 2026 12:28:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائنوں سے علی پور وغیرہ سے لوڈ میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے آمدن ہورہی ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 13 2026 17:23:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال آمدن شروع ہوئی ہے آگے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آمدن زور پکڑے گی تاہم ٹریڈرز بھی آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
May 13 2026 12:01:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں کشمور والے مالوں کے 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 12 2026 16:57:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئے مالوں کی آمدن کشمور اور رجحان والی سائڈ سے شروع ہے تاہم مزید کچھ دنوں تک بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 12 2026 12:12:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مالوں کے 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں کشمور والے مال 9700 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کشمور رجحان والی سائڈ سے آمدن شروع ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 11 2026 16:09:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ کمزور ہے حیدر آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کشمور کے مالوں کے حیدر آباد پہنچ میں 9800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد ریٹ زیادہ ہی بتاتے ہیں 10400/500 پر گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 11 2026 13:04:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
May 09 2026 17:18:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان والے مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 09 2026 12:29:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رجحان سائڈ سے آمدن شروع ہے اور 10500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں آج پیمنٹ اور حاضر لوڈنگ کے۔ تنزانیہ کے مال حیدرآباد منڈی میں 9100 جبکہ برازیل 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 07 2026 17:03:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رجحان اور کشمور سائڈ 10/15 گٹو کرکے آمدن ہورہی ہے تاہم وقت کے ساتھ ساتھ مزید آمدن بڑھے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott