+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 12:03:42
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔