+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 17:24:30
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔