+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 16:09:07
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 300/400 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں باریک مال 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے موٹے مال 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔