Sesame | تل
Jun 03 2026
Oct 28 2025 12:22:15 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور کیش پیمنٹ پر 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 27 2025 17:01:11 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بارڈر بند ہونے کی وجہ سے کابلی مالوں کا پریشر نہیں ہے جسکی وجہ سے لوکل میں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 27 2025 12:18:16 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کیش پیمنٹ پر 10600/10700 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بیچ کمزور ہے مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 25 2025 16:57:55 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کیش پیمنٹ پر 10400/10500 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاکستان اور افغانستان تجارت کے لیے بارڈر دوبارہ بند کردیا گیا ہے اور لوکل میں بیچ بھی کمزور ہے۔ .
Oct 25 2025 12:27:18 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے پرچون میں گاہکی سست ہے۔ .
Oct 23 2025 17:27:58 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے تھوڑی بہت گاہکی تھی تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Oct 23 2025 12:12:23 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا اور حیدرآباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 22 2025 17:56:08 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد اور سرگودھا منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے جبکہ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 22 2025 13:03:04 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کابلی مونگ کے فیصل آباد منڈی میں پالشی مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 21 2025 17:21:14 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 21 2025 12:27:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 20 2025 17:01:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نیچے پرچون میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ خاطر خواہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 20 2025 12:06:10 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ افغانستان اور پاکستان کے بارڈرز جنگ بندی معاہدہ کے بعد تجارت کے لیے کھل گئے ہیں اور جو کابلی مال لوڈ میں پڑے تھے وہ بھی کچھ دنوں تک آنا شروع ہو جائے گے۔ .
Oct 18 2025 17:57:22 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 18 2025 12:13:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 16 2025 16:51:51 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے کاؤنٹر سست ہے۔ .
Oct 16 2025 12:16:34 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11100/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کابلی مال نہیں آرہے ہیں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Oct 15 2025 17:23:18 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11100/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Oct 15 2025 14:32:45 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 11100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ کابلی مونگ کی آمدن نا ہونے کی وجہ سے .
Oct 15 2025 12:19:58 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال بیچ کمزور ہے۔ .
Oct 14 2025 17:54:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بازار میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Oct 14 2025 12:44:17 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حیدرآباد منڈی میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم فل حال کابلی مونگ کی آمد نا ہونے کی وجہ سے تھل بیچ کمزور ہے۔ .
Oct 13 2025 17:13:29 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 13 2025 12:49:27 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ افغانستان کے ساتھ حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے بارڈرز بند ہیں ٹریڈ نہیں ہو رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ مزید تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Oct 11 2025 17:19:08 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 11 2025 12:23:15 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ برازیل سے 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اے گریڈ مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 11060 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم باہر سے بکنگ ضرورت کے مطابق ہو رہی ہے کیونکہ لوکل مال کافی ہیں۔ .
Oct 09 2025 16:42:16 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں کیش پیمنٹ پر 10700/10800 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 09 2025 12:36:29 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہں۔ جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں ارجنٹائن سے کراچی پورٹ پر 19 کنٹینرز تک آمدن تھی برازیل سے 5 کینیا سے 5 تنزانیہ سے 17 یوگنڈا سے 5 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ .
Oct 08 2025 16:59:28 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 10800 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 08 2025 12:40:50 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 10600 جبکہ کابلی مونگ پالشی مال حیدرآباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott