+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 12:05:44
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8400/8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ حیدرآباد منڈی میں رجحان کے مال 8000 جبکہ بقیہ لائنوں کے مال 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل تھل کے علاقوں میں بارشیں ہوئی ہیں جبکہ فلحال فصل کو ابھی کوئی نقصان ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں جبکہ آگے بھی مزید بارشیں ہیں۔