+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 12:04:54
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے مال 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مالوں کے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں علی پور اور رجحان والے مالوں کے 8700/8950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔