Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Mar 18 2026 15:12:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14300/14500 روپیہ من تک ریٹ ہیں تاہم کام کاج نہیں ہے۔ مال بھی نہیں ہیں جبکہ ٹرانسپورٹ بھی آج یا کل عید کی وجہ سے بند ہو جائے گی۔ .
Mar 17 2026 14:50:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے عید کے بعد کام کاج شروع ہوں گے۔ بکنگ 1025 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 16 2026 15:09:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 14900 جبکہ چمن ماش ایڈوانس پیمنٹ پر 15500 اور روٹین پیمنٹ پر 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں مال انتہائی شارٹ ہیں آگے رمضان کے بعد جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ .
Mar 14 2026 15:08:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کے کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں جسکی وجہ سے کوئی کام کاج نہیں ہے۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ ٹریڈرز بکنگ میں ہی جا رہے ہیں۔ .
Mar 12 2026 15:56:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت حاضر میں کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں۔ ٹریڈرز 14500 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں ایس کیو کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں۔ جن امپورٹرز کے مال پورٹ پر لگتے ہیں وہ ساتھ ہی بک جاتے ہیں۔ .
Mar 11 2026 14:31:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت مارکیٹ گرم ہے حاضر میں کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں آگے جہاں کراچی پورٹ پر مال لگنا شروع ہو گے تب ٹریڈرز اپنا اپنا ریٹ کر کے بیچے گے۔ .
Mar 10 2026 14:48:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے حاضر میں مال نہیں ہیں جو اکا دکا گھروں کے پاس مال ہیں انکا اپنا اپنا ریٹ ہے تاہم کام کاج بھی نہیں ہورہے ہیں۔ .
Mar 09 2026 16:45:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 500/600 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ .
Mar 09 2026 14:25:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 14100 روپیہ من تک ہوئے تھے تاہم حاضر میں مال نہیں ہیں مال ہوں گے تو کام کاج ہوں گیں۔ بکنگ 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 07 2026 14:49:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 14100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مال نہیں ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری میں کراچی پورٹ پر ماش ثابت کے 111 کنٹینرز کی آمدن تھی جو کہ بہت کم ہے دوسری جانب افغانستان سے بھی چمن مال نہیں آرہے ہیں۔ .
Mar 05 2026 14:30:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں ہر گھر کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 04 2026 15:07:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آرہی ہے۔ بکنگ 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 03 2026 16:22:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 03 2026 13:23:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے 13600/13650 من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مال نہیں ہیں ۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12067 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ٹریڈرز بکنگ میں بھی جا رہے ہیں۔ .
Mar 02 2026 14:27:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے 13300روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل لیول پر سیاسی حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے اجناس اور دالوں وغیرہ کی لوکل سیل رک گئ ہے امپورٹڈ آئٹمز کی۔ ایران اور یو ایس اے کے حالات کافی خراب ہیں۔ مڈل ایسٹ ممالک میں میں بھی حالات خراب ہیں۔ حماس نے بھی ریڈ سی پر راستہ بند کرنے کا کہا ہے۔ کروڈ آئل کی قیمت میں ایک ہی دن میں 6 ڈالر تیزی ہوئ ہے اور مزید تیزی نظر آ رہی ہے جو کرایوں پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ سی اینڈ ایف ریٹوں اور ایف او بی ریٹوں میں فرقہ بڑھ سکتا ہے۔ اس کی وجہ سے انٹرنیشنل تجارتی حالات بہت سنجیدہ ہو گئے ہیں تمام آئٹمز میں۔ دوسری جانب ماش ثابت کے کراچی گوداموں میں مال نہیں ہیں اور پورٹ پر جو بھی مال آتے ہیں ساتھ ہی بک جاتے ہیں۔ بکنگ برما سے 980 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 12000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ برما میں اس سال فصل پچھلے سال کی نسبت کم ہے۔ اور برما میں تور کی فصل بھی شارٹ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ماش کی سپلائ برما سے ٹائٹ ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 28 2026 16:19:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 13100 روپیہ من تک ہوئے تھے۔ کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں کوئی خاص کام کاج نہیں ہے .
Feb 26 2026 14:31:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج بھی سست ہے تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 965 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2026 14:09:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے تاہم مال بھی کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 955 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Feb 24 2026 15:05:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 13100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 965 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11840 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 23 2026 16:01:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ بکنگ 950/960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Feb 21 2026 14:56:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل ریٹ اب کافی تیز ہو گیا ہے صرف جینین ہی گاہک بنتا ہے۔ باقی سٹاکسٹ بکنگ میں خریداری کرتے ہیں کیونکہ وہاں سے سستا مل رہا ہے۔ سٹاکسٹ نے صرف مندہ تیزی ہی کرنی ہوتی ہے۔ بکنگ 30/40 ڈالر مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ انڈیا آندھرا پردیش میں تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہو گئی ہے۔ڈسٹرکٹ کرشنا میں 5% مٹی والے مالوں کے 7500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اور چینائ پہنچ 2% مٹی والے مالوں کے 9000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مال کے چینائ میں 8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ برما سے ایس کیو کوالٹی کے 940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11536 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ابھی فل حال گاہکی تھوڑی سست ہے۔ .
Feb 19 2026 14:27:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 980/990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2026 17:18:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2026 14:14:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 17 2026 16:56:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 13250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں مال مختصر ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Feb 17 2026 14:20:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل 13000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم آج 13050 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں اتنے مال نہیں ہیں جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ بیچ مختصر ہے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 16 2026 19:01:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Feb 16 2026 17:28:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی بھی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 16 2026 14:13:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی گوداموں میں مال تو نہیں ہیں اور پورٹ پر جو مال آتا ہے ساتھ ہی بک جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ماش کی انٹرنیشنل مارکیٹ تو بند ہے برما میں واٹر فیسٹیول کی وجہ سے چھٹیاں ہیں۔ بکنگ ریٹ 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 14 2026 17:41:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13300 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ 13250 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم لوکل میں اتنے مال نہیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott