+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 17:42:41
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 11550 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز کے پورٹ پر مال لگ رہے ہیں جسکی وجہ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے تاہم نیچے گاہکی کمزور ہے۔