+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 15:12:53
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی حاضر میں 11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1015 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔