+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 15:06:46
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پیمنٹ پریشر کی وجہ سے ڈاؤن ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران ہے جس کی وجہ سے 800 روپیہ من نیچے فروخت ہو رہا ہے۔ بکنگ 1020 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 12385 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔