+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 14:39:41
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل ڈیمانڈ کمزور ہے آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی کیونکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔