Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Jan 26 2026 14:23:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11525/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 24 2026 18:17:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11525/11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست تھا تاہم کراچی مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سوموار والے دن ٹریڈرز بکنگ دیکھ کر ہی کام شروع کریں گے۔ .
Jan 24 2026 13:55:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال کم ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ بہتر ہوئی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 23 2026 16:11:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11500/11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 22 2026 17:19:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں سوموار منگل پیمنٹ پر 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ امپورٹرز تھوڑا بہت مال بیچ کر ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ .
Jan 22 2026 14:50:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں فیصل آباد کے دکانداروں نے مال لیے تھے تاہم ابھی ریٹ کافی تیز ہوچکا ہے ان ریٹس میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 21 2026 18:53:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز کی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 21 2026 12:14:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ مارکیٹ 300 روپیہ من تیز ہے اور 11500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں سوموار منگل ڈلوری مالوں کے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ بھی ریٹ تیز ہے جس کی وجہ سے لوکل کام گرم ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11352 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب افغانستان سے بھی تجارت بند ہونے کی وجہ سے مال نہیں آ رہے ہیں۔ .
Jan 20 2026 17:46:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بازار بہتر ہے لیکن ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Jan 20 2026 15:34:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 11100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 تاریخ پیمنٹ پر 11200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے لوکل سیلنگ نہیں ا رہی ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا ہی رجحان ہے۔ بکنگ بھی حاضر شپمنٹ 905 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ شپمنٹ نیو کراپ کا مزید 50 ڈالر اوپر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ .
Jan 20 2026 14:07:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں 5 تاریخ پیمنٹ پر 11100 کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ تاہم جیسے جیسے بازار اوپر جا رہا ہے۔ ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا مال فروخت بھی کرنا چاہیے۔ بکنگ بھی تیز ہوئ ہے اور 890/900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 11046 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 19 2026 17:01:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 10850 روپیہ من تک بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے مارکیٹ بہتر ہے جبکہ اوپر لیول پر مال اتنے نہیں ہیں۔ امپورٹرز کافی ٹائم سے مار کھا رہے ہیں۔ ابھی جن کے پاس تھوڑے بہت مال ہیں کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 19 2026 14:23:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 880/885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 17 2026 17:59:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 17 2026 14:26:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پچھلے دو ہفتوں میں 1000 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ملرز اور دکان دار تو تھوڑا تھوڑا کام کر رہے ہیں جبکہ انویسٹرز نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ آگے انڈیا فروری مارچ میں ربی کراپ بھی آتی ہے۔ انڈیا میں ماش ثابت کا رقبہ اپستہ آہستہ کم ہو رہا ہے لیکن ساتھ برما اور برازیل کاشت آہستہ آہستہ زیادہ ہو رہی ہے۔ .
Jan 16 2026 15:58:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر کمزور ہے اور 870/880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 15 2026 18:03:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 15 2026 14:13:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10850/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ بھی تیز ہے اور 885/890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10903 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 14 2026 16:40:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئی ہے اور 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے 14 دن میں 900 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے امپورٹرز پہلے ہی اونچے ریٹس میں پھنسے ہوئے تھے اب جیسے جیسے مارکیٹ بہتر ہوتی جائے گی امپورٹرز لوکل میں بیچ کر بکنگ میں چلے جائیں گے۔ .
Jan 14 2026 14:39:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 13 2026 17:09:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 10550 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں جبکہ ہفتہ 10 دن پیمنٹ پر 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 13 2026 14:21:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 850/860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 12 2026 18:30:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز ہے۔ .
Jan 12 2026 17:26:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور حاضر ڈلوری مالوں کے 10450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے تاہم جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال 9800/10000 کے لیول پر مال لیے ہیں ساتھ ساتھ مال بیچ بھی رہے ہیں۔ .
Jan 12 2026 14:33:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10350/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ بکنگ 860/870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 10 2026 18:52:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام میں کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہی 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔ تھوڑے بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 10 2026 14:56:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دو ہفتے میں مارکیٹ 450 روپیہ من پلس ہوئ ہے نیچے 9800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے تھے۔ فل حال پورٹ پر آمدن کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں تھوڑی سیلنگ ہے۔ لوکل بازار انڈر کاسٹ ہے لوکل بازار آگے بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں بکنگ دوبارہ 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 09 2026 16:57:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10260 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایس کیو کوالٹی کے پیر منگل پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2/3 دونوں بعد کراچی پورٹ پر مال لگ رہے ہیں جن کی لوکل مارکیٹ میں بیچ ہے۔ .
Jan 08 2026 17:53:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 08 2026 12:42:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں پیر منگل پیمنٹ پر 10300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ حاضر میں 10250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہی نظر آرہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott