+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2026 14:21:35
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 975/980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بہتر ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔