+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 18:58:37
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں ایس کیو کوالٹی 11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے نیچے گاہکی کمزور ہے۔