+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 14:45:37
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔