+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2026 16:54:56
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے شام کے اوقات میں اور کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11899 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔