+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 14:14:01
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 11750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ 20 ڈالر مزید تیز اوپن ہوئی ہے اور 1010 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12264 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ تیز ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم اوپن ہوئی ہے۔