+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 14:18:47
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11750/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 15 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12506 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔