+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 14:27:03
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون میں کراچی پورٹ پر 262 کنٹینرز کی آمدن تھی جس میں 12 کنٹینرز تھائی لینڈ جبکہ 250 کنٹینرز برما سے آئے تھے۔ جتنا مال لوکل میں چاہیے ہوتا ہے اتنا مال بکنگ میں آجاتا ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 955 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11575 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔