+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 14:28:34
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650/11700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 10/20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12506 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔