+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 18:06:54
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔