+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2026 16:54:26
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 11550 روپیہ من تک ہوئے تھے۔ بکنگ 1010 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12242 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ 500/700 روپیہ من انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔