+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 18:56:13
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 50 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔