+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 14:49:03
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے جہاں کہی تازی گاہکی آئی مارکیٹ میں پیسے پڑ جائیں گے۔ بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12749 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔