+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 18:04:37
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 11400/11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 11950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے انڈر کاسٹ ہے جس کی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی بہتر ہے 975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11878 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ بہتر ہے۔ برازیل کراپ بارشوں کی وجہ سے خراب ہونے کی وجہ سے اس بار برما کے ریٹ تیز ہیں۔