+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 17:51:38
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہے اور 11950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ 10/20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 12628 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔